کمپیوٹر سکیورٹی کا کل عالمی دن

کمپیوٹر سکیورٹی کا کل عالمی دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو (تحصیل  رپورٹر) پا کستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹر سکیورٹی کا (بقیہ نمبر20صفحہ 5پر)
عالمی دن کل منایاجائے گا، اس دن کو منانے کا آغاز 30نومبر 1998ء کو ہوا تھا جس کا مقصد کمپیوٹر کے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ لوگوں کو کمپیوٹر کے استعمال سے متعلق معلومات فراہم کی جا سکیں۔
عالمی دن