مردان،ریسکیو 1122کی ایمبولنس میں خاتون نے بچے کو جنم لیا

مردان،ریسکیو 1122کی ایمبولنس میں خاتون نے بچے کو جنم لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)ریسکیو 1122کی ایمبولنس میں خاتون نے بچے کو جنم لیا ریسکیو کے ترجمان بلال جلال کے مطابق علاقہ جلالہ پرخو سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ خاتون کو ادارے کی گاڑی میں فیمیل سٹاف کے ذریعے ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا کہ راستے میں خاتون نے بچے کو جنم لیا ریسکیو کے مطابق رواں مہینے ادارے نے 80ڈیلوری کیسسز کے مریض منتقل کئے ہیں جن میں چارخواتین نے ایمبولینس ہی میں بچوں کو جنم لیاہے۔

مزید :

صفحہ اول -