پانچ دسمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع، خوف کے مارے برطانوی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 

پانچ دسمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع، خوف کے مارے برطانوی عوام میں ...
پانچ دسمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع، خوف کے مارے برطانوی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ )  ‏پانچ دسمبر سے برطانیہ میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گا، ویکسین کو  کو دو حصوں میں لگایا جائے گا ۔

سب سے پہلے طبی عملے  اور ان افراد  کو لگے گی  جو بہت زیادہ بیمار ہوں گے  اور یہ  مفت لگائی جائے گی ۔ اس ویکسین کو مائنس 70 پر سٹور کیا جائے گا اور ایک دفعہ کے استعمال کے بعد باقی ویکسین پانچ روز کے اندر استعمال کی جا سکتی ہے ۔برطانیہ میں ہسپتالوں کو ہدایت کی گئی  ہے کہ دس روز کے اندر اندر ویکسین  کے استعمال کی تیاری شروع کر دیں۔

مزید :

برطانیہ -کورونا وائرس -