انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 80  پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت  176  روپے  26  پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔
آج صبح ڈالر 175.46 روپے سے شروع ہوا ، دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 80  پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 176.26  روپے ہو   گئی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر  174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا   جو دن کے اختتام پر 175.46 روپے پر بند ہوا تھا ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -