ڈی سی منڈی بہاوالدین کو تین ماہ قید کی سزا کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا 

ڈی سی منڈی بہاوالدین کو تین ماہ قید کی سزا کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے کیس ...
ڈی سی منڈی بہاوالدین کو تین ماہ قید کی سزا کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ڈی سی منڈی بہاوالدین کی تین ماہ کی قید کی سزا معطل کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صارف عدالت کے جج نے ڈی سی منڈی بہاوالدین کو عدالت طلب کیا تھا اور عد م پیشی پر توہین عدالت لگائی، صارف عدالت کی جانب سے ڈی سی منڈی بہاوالدین کو تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم لاہو ر ہائیکورٹ نے سزا معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور جواب طلب کر لیاہے ۔

مزید :

قومی -