کورونا کی نئی قسم کے پھیلاﺅ کا خدشہ، جاپان نے کن ممالک کے شہریوں کے آنے پر پابندی لگا دی ؟ بڑی خبر 

کورونا کی نئی قسم کے پھیلاﺅ کا خدشہ، جاپان نے کن ممالک کے شہریوں کے آنے پر ...
کورونا کی نئی قسم کے پھیلاﺅ کا خدشہ، جاپان نے کن ممالک کے شہریوں کے آنے پر پابندی لگا دی ؟ بڑی خبر 

  

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم ” اومی کرون“ کے پھیلاﺅ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات اٹھا لئے ہیں اور تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ آج رات سے دنیا بھر کے تمام شہریوں پر جاپان میں داخلے پر پابندی ہو گی ، صرف جاپان کے شہری اور جاپان میں مستقل رہائش پذیر غیر ملکی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

مزید :

قومی -