اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں ، انتقال کی خبر خود اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔