پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

  

چٹاگانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی اوپننگ بلے بازوں کی نئی جوڑی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں عابد علی اور عبداللہ شفیق نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سینچری پارٹنر شپ قائم کی،اس سے قبل پاکستان کی طرف سے یہ کارنامہ 2003 میں جنوبی افریقہ کے خلاف سرانجام دیا گیا تھا۔ پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ ایک میچ کی دونوں اننگز میں اوپننگ بلے بازوں نے سینچری رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ہو۔

مزید :

کھیل -