برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے 

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 419روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 279روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 273روپے فی درجن رہی اس طرح سے  برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -