10سال بعد کینیڈا کا پاکستان  کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے  اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان 

 10سال بعد کینیڈا کا پاکستان  کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے  اسلام آباد منتقل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی۔واضح رہے 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا گیا تھا۔
کینیڈا ویزا آفس

مزید :

صفحہ آخر -