سینئر اداکار اسلم شیخ حرکت قلب بند  ہو نے سے انتقال کر گئے، سپرد خاک

   سینئر اداکار اسلم شیخ حرکت قلب بند  ہو نے سے انتقال کر گئے، سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  لاہور(فلم رپورٹر) نجی چینل پر پیش کئے جانے والا پروگرام ”ہم سب امید سے ہیں“سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے سینئر اداکار اسلم شیخ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں اہل علاقہ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
 اسلم شیخ 

مزید :

صفحہ آخر -