7 تھانوں کے انچارج  انویسٹی گیشن تبدیل

  7 تھانوں کے انچارج  انویسٹی گیشن تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے 7 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن آفیسر تبدیل کر دیئے۔ عمران حیدر کو انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ، محمد رضا کو انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ، سلیم شوکت کو انچارج انویسٹی گیشن فیصل ٹاون، طاہر فاروق کو انچارج انویسٹی گیشن شالیمار، خادم حسین کو انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ، وقاص حسن کو انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاون اور انعام الحق کو انچارج انویسٹی گیشن نصیر آباد تعینات کر دیا گیا۔
 تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -