ضمنی یا جنرل الیکشن، عملے کو انتظامات چیک کرنیکا ٹاسک، نوٹیفکیشن موصول

ضمنی یا جنرل الیکشن، عملے کو انتظامات چیک کرنیکا ٹاسک، نوٹیفکیشن موصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی (نامہ نگار)اب ضمنی انتخاب 2023 کرائے جائیں یا مکمل جنرل الیکشنز کرائیں۔الیکشن کمیشن نے  پولنگ کے لیے جنرل الیکشن 2023 کے حوالے سے ضلع وہاڑی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈ سٹرکٹ  ایجوکیشن اتھارٹی  کے لیے پولنگ اسٹیشنز میل فی (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
میل بننے کے حوالے سے سکولوں کی فزیکل ویری فیکیشن ما نگ لی  ضلعی الیکشن کمشنر وہاڑی نے جاری کردہ نوٹیفیکیشن نمبر ایف 3 (1)2021-ای ایل ایس "2023"میں جو پیر کو ایجوکیشن اتھارٹی کو انڈسر س منٹ نمبر 7043/جی کے تحت موصول  ہوا میں کہا ہے کہ چو نکہ جنرل  الیکشن 2023  کے انتظامات کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت  پر زیر دستخطی کو یہ ذمہ داری  سو نپی گئی ہے کہ تما م پولنگ اسٹیشنز کا وذٹ کر کے یقینی بناں کہ ووٹرز اور عملے کے لیے بنیادی سہولتیں موجود ہیں۔جو ایجوکیشن شعبہ کے انتظامی کنٹرول میں ہیں۔اس لیے فیلڈ انفارمیشن کے طور پر  ڈی ای اوز میل و فی میل۔ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو ہدایت کی جائے کہ اپنے زیر انتظام سکولوں کی فزیکل ویری فیکیشن مجاز اتھارٹی سے حاصل کریں تاکہ زیر دستخطی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ذاتی طور پر  وزٹس کر سکے #