پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، کل جنوبی پنجاب میں تقریبات، تیاریاں مکمل، جیالے پرجوش

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، کل جنوبی پنجاب میں تقریبات، تیاریاں مکمل، جیالے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال،راجن پور (تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی راجن پور کی طرف سے ہر سال کی طرح 30 نومبر بروز بدھ 2022 بوقت 11.00 بجے دن گورچانی منزل داجل روڑ جام پور میں 55ویں (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
یوم تاسیس بھر پور طریقہ سے منایا جاے گا۔جس کے مہمان خصوصی چوہدری سرور عباس ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سکریڑی جنوبی پنجاب اور میزبان اور زیر صدرات سردار وقاص نوید خان گورچانی خصوصی شرکت مرزا طارق خان مغل ایڈووکیٹ جنرل سکریڑی پی پی راجن پور۔  سردار یوسف خان گبول۔حفیظ اللہ گبول۔ندیم یوسف خان گبول۔راو حمید خان۔راو ذوالفقار خان۔نواب عنایت کندھل۔روجھان سے رحیم بخش مزاری۔سلیم جان بھٹو۔فرقان خان مزاری۔ملک یسین خان ہمشیرہ۔مہارندیم سیال۔اعظم خان بوسن۔حافظ ظہور۔جام پور سے سجاد احمد راجہ۔فاروق تھہیم۔ اللہ ڈیوایا خان احمدانی۔شفقت بخاری۔میاں نور الہی ایڈووکیٹ۔امیر تیمور اور ضلع بھر سے پی پی کے جیالے شرکت کریں گے۔یہ بات نیک خالد راجپوت ضلعی سکریڑی انفارمیشن پی پی پی راجن پور نے اپنے ایک علامیہ میں بتائی پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز اتحاد گروپ ضلع خانیوال کے زیراہتمام 55واں یوم تاسیس کل 30نومبر دن 1بجے سول لائن جنگلے والے کوٹھی میں منائے جائے گی۔