افراتفری، جھوٹ کی سیاست ختم، عمران خان کا بیانیہ بے نقاب، افضل گل

افراتفری، جھوٹ کی سیاست ختم، عمران خان کا بیانیہ بے نقاب، افضل گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حاصل پور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبرپنجاب اسمبلی محمد افضل گل نے  حاصل پور میں اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوے  کہا ہے کہ فتناخان عوام کی جان چھوڑیں،شو فلاپ ہونے پر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر آگئے نااہل سابق حکومت نے ملکی معشیت کا بیڑا غرق کیا۔انہوں  نے مزید کہا کہ افراتفری اور جھوٹ کی سیاست ختم ہوچکی،ریاستی(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
 اداروں کے خلاف سازش کا بیانیہ عوام نے مسترد کردیا استعفوں کا شوق پورا کرلیں پنجاب حکومت عدم اعتماد سے گھرجارہی ہے پی ڈی ایم حکومت اپنی مدت پورا کرے گی۔اس موقع پر علاقہ کے سیاسی وسماجی رہنما بھی موجود تھے۔