ملتان سمیت مختلف شہروں میں حادثے،5جاں بحق

  ملتان سمیت مختلف شہروں میں حادثے،5جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان، لودھراں، ٹبہ سلطان پور، ڈیرہ، فیروزہ، صادق آباد(وقائع نگار، نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر، تحصیل رپورٹر)ٹبہ(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 سلطان پور کے چوک عاصم میں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھڑے مسافروں پر چڑھ گئی حادزچے میں ایک شخص جابحق 5افراد زخمی حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تفصیل کے مطابق ٹبہ سلطان پور کے چوک عاصم میں تیز رفتار بس نمبر ی بی ایس اے 959 تیز رفتاری کے باعث چوک میں کھڑے مسافروں پر چڑھ گئی حادثے میں ایک شخص جابحق 5افراد زخمی ایک شدید زخمی محمد ریاض گسورہ کی حالت تشویشناک نشتر ہسپتال ملتان منتقل جابحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام سرور سکنہ اڈادرپور کے نام سے ہوئی ہے حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جابحق ہونے والا شخص موٹرسائیکل پر سوار تھا جو چوک پر میلسی روڈ کے کنارے پر اپنے گھر جانے کے لیے کھڑا تھا کے بس کی زد میں آگیا پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور نے موقع پر پہنچ کربس تحویل میں لیکر لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔کہروڑ پکا روڈ پر پل گوپال کے قریب رکشہ کی زد میں آکر  45 سالہ شخص جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق سعید  کہروڑ پکا روڈ پر پل گوپال پر کھڑا تھا کہ اچانک رکشے والے نے  ہٹ کیا جس سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا راجہ پور کارہائشی عرفان شفیع موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہاتھا کہ خانیوال روڈ پر کھاد سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی سے پیچھے سے ٹکراگیا اور شدید زخمی ہوگیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ورثابھی پہنچ گئے ورثا نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کروانے سے انکار کر دیاراجہ پور کارہائشی عرفان شفیع موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہاتھا کہ خانیوال روڈ پر کھاد سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی سے پیچھے سے ٹکراگیا اور شدید زخمی ہوگیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ورثابھی پہنچ گئے ورثا نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کروانے سے انکار کر دیا چک نمبر125کے رھائشی محمدارشادارائیں فیروزہ  رہے تھے کہ جونہی وہ چک نمبر124کی روڈسے شاہی روڈپرتے ھی سامنے سے نے والی تیزرفتارکارسے خوفناک اندازمیں ٹکراگئے حادثہ اس قدرخوفناک تھا کہ محمدارشادرائیں کی ٹانگ کٹ کردورجاگری اورسرمیں شدیدچوٹیں ئیں زخمی کوسول ہسپتال لیاقت پورلے کرجایا جارھا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیے۔پولیس نے کارسوارکوحراست میں لے لیا ھے۔محمدارشادارائیں سابق کونسلرفوجی محمدصدیق طارق کے بڑے بھائی تھے۔جناح کمپلیکس روڈ پر ایک موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر اگیا ٹوٹل زخمیوں کی تعداد سات ہے۔جس میں چار اقرا سکول کے سٹوڈنٹ ہیں۔2 کی حالت تشویشناک ہے‘وہ دونوں بہن بھائی ہے ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے‘2 بچوں کی ٹانگ فریکچر ہیں ایک کا بازو فریکچر ہے پانچ زخمیوں کو تحصیل ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی یے۔