میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحان، اپریل، مئی میں لینے کا فیصلہ، اجلاس میں اہم معاملات پر مشاورت، گریڈنگ سسٹم پر بحث

میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحان، اپریل، مئی میں لینے کا فیصلہ، اجلاس میں اہم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کیامتحان اپریل اور مئی میں لییجائیگے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں اہم فیصلیکیے گئے ہیں۔جن کے مطابق  امتحان میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز بھی(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
 پیش کردی گئی جسے آئندہ اجلاس میں منظور کیا جائے گاجبکہ نیا گریڈنگ سسٹم آئندہ تین سال میں نافذ ہوگا۔95 سے 100 فیصد نمبر لینے والوں کو ڈبل اے پلس گریڈملے گا۔90 سے 95 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو اے پلس گریڈ ملے گا85 سے 90 فیصد نمبر والے طلبا کو ڈبل بی پلس گریڈ ملے گا۔فیل کی شرح کو ختم کرکے غیر مطمن کا لفظ شامل کردیا جائے گاجبکہ گریڈنگ سسٹم مکمل طور پر 2025میں نافذ کیا جائے گا۔