ملتان، نوکری کا جھانسہ دیکر32سالہ خاتون سے بداخلاقی، مقدمہ درج

ملتان، نوکری کا جھانسہ دیکر32سالہ خاتون سے بداخلاقی، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)نوکری کا جھانسہ دیکر 32سالہ خاتون سے بداخلاقی پولیس نے تفتیش کا عمل شروع کردیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ بی زیڈ پولیس کو خانیوال کی رہائشی خاتون تسلیم بی بی نے15 پر اطلاع دی کہ ملزم عباس نے ہسپتال میں نوکری لگوانے کی غرض سے مجھے طارق آباد بلوایااور جو مجھے نامعلوم مقام پر لے گیا ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرارہوگیا (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ  گئی اور واقعہ کے متعلق تفتیش کاعمل شروع کردیا۔