تعلیمی نظام بہتر کرنیکا فیصلہ، پچاس کروڑ روپے فنڈز منظور

تعلیمی نظام بہتر کرنیکا فیصلہ، پچاس کروڑ روپے فنڈز منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور(تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب سیکرٹری تعلیم پنجاب نے سکولوں کے انتظامات چلانے اور غریب بچوں کی وردیاں۔ فیسوں اور دیگر اخراجات کے لیے پچاس  کروڑ سے زاہد روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی  ہے۔ راجن پور کے لیے اٹھ کروڑ پندرہ لاکھ روپے شامل کر دیے گئے ہیں۔ جن میں ماڈل ہائی سکول جام پور کے لیے ایک لاکھ اکانوے ہزار چا(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)
ر سو چھپن۔ نواں بیگراج دو لاکھ چودہ ہزار نو سو ترانوے۔ گرلز ہائی سکول نمبر ایک جام پور دوہزار بائیس ہزار چار سو پیسنٹھ۔ ہائر سیکنڈیری سکول حاجی پور چار لاکھ پندرہ ہزار اٹھ سو چراسی۔ ایلمنڑی سکول محمد پور پانچ لاکھ نواسی ہزار چار سو سات روپے۔ ایلمنٹری سکول نمبر دو جام پور سات لاکھ انہتر ہزار پانچ سو اسی۔ بولے والا دو لاکھ سترہ ہزار اٹھ سو نوے۔ لنگڑیال والا چوہتر ہزار چار سوایک بستی چھینہ ایک لاکھ انہتر ہزار دو سو انتالیس جی پی ایس ہانبھی دولاکھ دس ہزار اٹھ سو اکہتر روپے ودیگرشامل ہیں۔ سی ای ایجوکیشن راجنپور مہر سراج احمد نے فنڈز کو شفاف استعمال کرتے ہوئے سکولوں میں تمام سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنانے کا حکم دے دیا ہے۔