کینال روڈ پر ہدایہ ہومز کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب

کینال روڈ پر ہدایہ ہومز کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(رپورٹ ڈویلپمنٹ سیل، تصاویر، ایوب بشیر)کینال روڈ لاہور ہدایہ ہومز کی پری لانچنگ کی رنگارنگ تقریب،ہدایہ گروپ کے شاہد محمود انور اور لیاقت علی کی ہدایہ ہومز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کینال روڈ پر خوبصورت رہائشی اور کمرشل منصوبہ بننے جا رہا ہے۔ شاہد محمود انور ڈائریکٹر لیاقت علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا آپ اپنا گھر تھوڑی سی ایڈوانس بکنگ کے ساتھ بک کروا سکتے ہیں بقایا ادائیگی اقساط میں دینے کی سہولت موجود ہے شاہد محمود انور نے ہدایہ ہومز کو سستا اور بہترین منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا 30نومبر تک بکنگ میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔