پی ٹی وی سے ہم نے عزت کرنا سیکھا، جرار رضوی

پی ٹی وی سے ہم نے عزت کرنا سیکھا، جرار رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)سٹار میکر ڈائریکٹر جرار رضوی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی سے ہم نے عزت کرنا سیکھا،ہم اپنے سینئرز کا بے حد احترام کرتے تھے اوراگرمعذرت کے ساتھ کہوں تو آج اس کی کمی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جوڈرامہ لکھ رہے ہیں اور جو کردارنبھا رہے ہیں ان کا عوام سے ملنا جلنا ہوتاہے اور یقینا انہیں عوام کی رائے کا پتہ چلتا ہے،اگرعوام مطمئن نہیں ہیں تولکھنے والوں کو سوچ بچار کرناہو گی اور وہ لکھنا ہوگاجو ہمارے معاشرے سے مطابقت رکھتا ہو۔آج ہمارے معاشرے کے جتنے مسائل ہیں انہیں ٹی وی اور سٹیج کے ذریعے اجاگرکرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -