2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،  موبائل، نقدی، موٹرسائیکل‘اسلحہ برآمد

2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،  موبائل، نقدی، موٹرسائیکل‘اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیاترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا توملزمان کی فرار ہونے کی کوشش کی جنہیں تعاقب کے بعد روہی نالہ کے قریب راو نڈ اپ کرکے ملزمان کے قبضہ سے پستول،کیش، موبائل و موٹر سائیکل برآمد کر کے ملزمان اظہر،بابر کو چوکی نادر آباد کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -