پنجاب کی صوبائی کابینہ کا  اسلحہ لائسنس کے اجراء پر  پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ 

پنجاب کی صوبائی کابینہ کا  اسلحہ لائسنس کے اجراء پر  پابندی برقرار رکھنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی صوبائی کابینہ نے عام عوام کو اسلحہ لائسنس کے اجراء سے متعلق محکمہ داخلہ کی سمری کو مسترد کردیا اور فیصلہ کیا ہے کہ چونکہ پنجاب حکومت فی الحال صوبے کے عوام کیلئے اسلحہ لائسنس کا اجراء بحال نہیں کرسکتی۔ اس لئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کو برقرار رکھا جائے گا۔ 
 اسلحہ لائسنس

مزید :

علاقائی -