استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے  آکر مخالفت کرنے کا چیلنج

  استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے  آکر مخالفت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے استعفوں کے معاملے پر ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج دے دیا۔بیرسٹر سیف نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں کچھ ارکان کی پارٹی سے ناراضی سے انکار کیا تاہم ناراض ارکان کو سامنے آنے کا چیلنج دے دیا۔
صحافی کے سوال کے جواب میں کہاکہ کسی کا پارٹی مؤقف کے ساتھ اتفاق نہیں ہے تو سامنے آئے دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ بیشتر اراکین اسمبلی پارٹی کیفیصلے پرعمل کریں گے، جو بھی فیصلہ ہوگا، سامنے آجائے گا، اس پر عمل کریں گے۔

 چیلنج

مزید :

علاقائی -