پاکستان اور چائنہ کے تعلقات نے خطے کو خوشحالی دی،گل محمد

پاکستان اور چائنہ کے تعلقات نے خطے کو خوشحالی دی،گل محمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان اور چائنہ کے درمیان سماجی اقتصادی سفارتی تعلقات کی تاریخ اس قدر دیرینہ ہے کہ پاکستان کا کوئی ایسا شہر نہیں جہاں چینی کمپنیز نے تعمیراتی اقتصادی سماجی منصوبے ناں بنائے ہوں۔ چائنہ میں بھی میڈیکل سائنسز سمیت ہر میدان میں پاکستانی ہر جگہ نظر آتے ہیں۔ پاکستان اور چائنہ کے درمیان دفاعی اور معاشی امور میں پارٹنر شپ نے خطے کو امن و استحکام اور خوشحالی دی ہے اور مستقبل میں بھی برقرار رہے گی ان خیالات کا اظہار تاجر رہنماگل محمد مرزا نے ایک بیا ن میں کیا