انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)روپے کی قدر میں بہتری کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آ غاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، گزشتہ روز ڈالر 224 روپے پر بند ہوا تھا اور آج کاروبار کے آغاز پر ہی 20 پیسے کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

مزید :

بزنس -