معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئے

معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئے
معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئے

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ لاہور میں انتقال کر گئے۔وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا  تھے ۔اسلم شیخ "جیو "کے  پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" میں معروف اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے ۔وہ" چینل 24 "کے ساتھ بھی کام کرتے رہے جبکہ انہوں نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا۔اسلم شیخ کی نماز جنازہ کل رات  ان کے آبائی شہر پتوکی میں ادا کی گئی۔ 

مزید :

تفریح -رپورٹر پاکستان -علاقائی -پنجاب -لاہور -