محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا ملازمین کو بیمار ہونے سے 15 روز قبل چھٹی لینے کا انوکھا حکم

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا ملازمین کو بیمار ہونے سے 15 روز قبل ...
 محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا ملازمین کو بیمار ہونے سے 15 روز قبل چھٹی لینے کا انوکھا حکم

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں محکمہ پرائری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ملازمین کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بیمار ملازمین کو 15روز قبل بتا کر چھٹی لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز"کے مطابق  محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جب تک چھٹی کی درخواست منظور نہ ہو کوئی چھٹی پر نہیں جا سکتا،ہدایات نظر انداز کرنے پر متعلقہ ملازم کے خلاف کارروائی ہو گی۔ 

مزید :

قومی -تعلیم و صحت -