لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے ...
لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جسٹس عاصم حفیظ بطور اعتراضی درخواست پر سماعت آج کرینگے،ہائیکورٹ آفس نے ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کیا تھا،

ہائیکورٹ آفس کا کہنا ہے کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے،درخواست مقامی وکیل آفاق احمد ایڈووکیٹ نے دائر کی۔