احتساب عدالت اسلام آباد؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

احتساب عدالت اسلام آباد؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی ...
احتساب عدالت اسلام آباد؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست دےرکھی ہے،بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل  اور توشہ خانہ میں درخواستیں دے رکھی ہیں، بشریٰ بی بی دونوں نیب کیسز میں عبوری ضمانت پر ہیں۔