ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد؛ تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد؛ تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید کی ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد؛ تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد  تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ  میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری  میں پیش ہوئے، شیخ رشید احمد وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی،عدالت نے شیخ رشید احمد کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم کردی۔