پاکستان سٹاک مارکیٹ؛ ایک اور ریکارڈ بن گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ؛ ایک اور ریکارڈ بن گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ؛ ایک اور ریکارڈ بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی میں پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  ایک اور ریکارڈ بن گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج کا 100انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا،سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس میں 400سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس61ہزار کی سطح عبور کرگیا۔