ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی 
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت مزید  بڑھ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8پیسے مہنگا ہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر فروخت ہور ہا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔