ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا، خاتون سمیت 3 زخمی

ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا، خاتون سمیت 3 زخمی
ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا، خاتون سمیت 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق مزدور گنے کی فصل کی کٹائی کیلئے کچے میں گئے تھے جہاں ڈاکوؤں نے ان پر فائر کھول دیا۔

پولیس نے خاتون سمیت زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔