سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی
سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان کے سبب 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز پوائنٹس بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج 315 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 60 ہزار 414 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ 918 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 730 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔ 

مزید :

بزنس -