عماد وسیم نے قومی ٹیم کو چھوڑنے کے بعد پی ایس ایل سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

عماد وسیم نے قومی ٹیم کو چھوڑنے کے بعد پی ایس ایل سے متعلق بھی بڑا اعلان کر ...
عماد وسیم نے قومی ٹیم کو چھوڑنے کے بعد پی ایس ایل سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈ ر عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر آباد کہتے ہوئے پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ٹیموں نے جوڑ توڑ بھی شرو ع کر دیا ہے ، اسی سلسلے میں فاسٹ باولر حسن علی نے بھی اپنا مسکن تبدیل کرتے ہوئے کراچی کنگز کے ساتھ جڑ گئے ہیں ۔ 
لاہور قلندرز کے مرزا طاہر گولڈ سے سلور کیٹیگری میں چلے گئے ہیں ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس بھی گولڈ سے سلور کیٹیگری میں چلے گئے ہیں جبکہ کراچی کنگز کے میر حمزہ کی بھی کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے گولڈ سے سلور کر دی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -