خاتون جج دھمکی کیس؛ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

خاتون جج دھمکی کیس؛ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر محفوظ ...
خاتون جج دھمکی کیس؛ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست پر محفوظ سنا دیا۔

عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی کی کیس سے بریت کی درخواست مسترد کر دی،محفوظ فیصلہ سول جج محمد مرید عباس نے سنایا ،سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خاتون جج دھمکی کیس میں بریت کے مستحق نہیں،چئیر مین پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔