لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے غیر ملکی مہمانوں کو لوٹ لیا

لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے غیر ملکی مہمانوں کو لوٹ لیا
لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے غیر ملکی مہمانوں کو لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارلحکومت کے علاقے گلبرگ میں پولیس  کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے تلاشی کے بہانے سکھ یاتری فیملی کو لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے تلاشی کے بہانے سکھ یاتری کی فیملی کو لوٹا تھا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےسی سی پی او لاہور کو ڈکیتی کے ملزمان کی 48 گھنٹے میں گرفتاری کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی فوری شناخت کی جائے، غفلت کا تعین اورذمہ دارپولیس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

مزید :

جرم و انصاف -