سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی کوئٹہ آمد

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی کوئٹہ آمد
سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی کوئٹہ آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

نئیّربخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی کوئٹہ پہنچے ہیں۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کل ایوب اسٹیڈیم میں یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری پی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے  بھی ملاقات کریں گے۔

9047ec4c7fb8cfe83725e2f947edd219