کراچی کے صنعت مالکان کے لیے بری خبر

کراچی کے صنعت مالکان کے لیے بری خبر
کراچی کے صنعت مالکان کے لیے بری خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صنعتی صارفین کے لیے  بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظر ثانی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے بعد کے الیکڑک کو صنعتی صارفین سے 3 روپے فی یونٹ رقم 2 ماہ میں ریکور کرنے کی اجازت دے دی گئی۔نیپرا کے مطابق صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں رقم واپس لی جائے گی اور اس پر عمل درآمد دو ماہ میں ہوگا۔ نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراض کے بعد نظرثانی فیصلہ جاری کیا جسے منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا۔

مزید :

کھیل -