سابق وزیر اعلیٰ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعلیٰ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق وزیر اعلیٰ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ 

اس حوالے سے عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سےملاقات کروں گا، انہوں نے کہا کہ کل مصروفیت کے باعث یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت نہیں کرسکوں گا۔ خیال رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا شیرازہ بکھر گیا ہے اور گزشتہ دنوں جام کمال سمیت کئی رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کیا ہے۔

مزید :

سیاست -