ڈکیتی مزاحمت پر ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکو گرفتار 

      ڈکیتی مزاحمت پر ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکو گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)غازی آباد کے علا قہ میں ڈائپرز کی دکان پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنے ہی ساتھی ڈاکو کے زخمی ہونے کا معاملہ، غازی آباد پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچی، زخمی ڈاکو کی شناخت محمد کاشف کے نام سے ہوئی ۔ایس پی کینٹ نے بتایا کہ زخمی ڈاکو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل، علاج معالجہ جاری ہیں متاثرہ دوکاندار حفیظ الرحمان کی مدعیت میں زخمی نامزد ڈاکو محمد کاشف اور نا معلوم ڈاکو کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا۔

ڈاکو گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -