ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز نے 25 اسسٹنٹ ڈائریکٹر عہدوں سے ہٹا دیے
لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکٹریشن کالجز نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تقریباً 25 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ڈرا ئع کے مطا بق یہ ڈائریکٹر ز سفارش سے تعینات تھے