مرکزی چیئرمین ہوپ ناصر خان کے چھوٹے بھائی منگل خان سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین ناصر خان کے چھوٹے بھائی منگل خان قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں (IJP) آئی جے پی کٹاریاں اسلام آباد کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔