نامورٹریول ایجنٹ ملک ارم ظہور،ملک منعم کی والدہ سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) نامورٹریول ایجنٹ ایگزیکٹو ممبر ٹیپ ملک ارم ظہور،ملک منعم، ملک وسیم کی والدہ اور ایگزیکٹو ممبر ہوپ محمد اکبر چودھری کی خوشدامن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ایڈن سٹی بالمقابل لاہورایئر پورٹ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا،نمازجنازہ میں ٹریول ایجنٹس،دوستوں اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ رابطہ ملک ارم ظہو ر 0323-4330750