سپریم کورٹ میں سردیوں کی 18سے 31دسمبر تک تعطیلات کا اعلان

    سپریم کورٹ میں سردیوں کی 18سے 31دسمبر تک تعطیلات کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی۔ 

تعطیلات