پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 20 چھٹیوں کا اعلان
وہاڑی(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب نے تمام تعلیمی اداروں میں (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)
موسم سرما کی 20 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سرکاری نیم سرکاری سمیت تمام پرائیویٹ سکولوں میں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہونے والی ان چھٹیوں کا اعلان سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے کیا۔