پہاڑوں کا عالمی دن11دسمبر کو منایا جائے گا، تقریبات کا شیڈول فائنل
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
عالمی دن 11دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن ان کی حالت بہتر بنانے اور ان کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔