موٹر سائیکل سوار پانچ نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی،ہسپتال منتقل

  موٹر سائیکل سوار پانچ نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اوچ شریف(نامہ نگار) دربار حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخا(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

ری رحمہ کے دربار کے نزدیک بیٹھے ناصر علی ولد عبدالغفور نامی شخص کو موٹر سائیکلز پر سوار پانچ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا، ناصر علی کو ایک گولی سر اور ایک گولی بازو پر لگی جس سے وہ زخمی ہو گیا، ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے، تاہم فائرنگ کرنے والوں کا علم نہیں ہوسکا، مقامی پولیس کاروائی کررہی ہے۔