بہاولنگر،ضلع کونسل میں 50 کروڑکا مبینہ میگا کرپشن سکینڈل

  بہاولنگر،ضلع کونسل میں 50 کروڑکا مبینہ میگا کرپشن سکینڈل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر(کورٹ رپورٹر)ضلع کونسل میں 50 کروڑ روپے کی مبینہ میگا(بقیہ نمبر28صفحہ7پر)

 کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا۔ ایکسئین عبدالرزاق سابق چیف آفیسر سمیت 5 سب انجئینرز کیخلاف تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کرپشن کنگ آج بھی پرکشش عہدوں پر تعنیات 3 لاکھ روپے مالیت کے جنریٹر کی قیمت 43 لاکھ روپے ظاہر کی گئی۔ ایف آئی آر میں ہوشربا آلزامات سامنے آ ہے ہیں اس سکینڈل کی انکوائری سات سالوں سے زیر التوا تھی۔